Talks With India: A Reality Check

انڈیا کے ساتھ بات چیت: ایک حقیقی خلاصہ اخبار کا نام: ایکسپریس ٹریبیون؛ مصنف کا نام: زمیر اکرم؛ تاریخ: 30مارچ2021

Read more

Burning Sofas In Islamabad

2007 میں مولانا عبدالعزیز اور انکے بھائی مولانا عبدالرشید? ملک کے اندر ایک ملک بنانے کی کوشش کی تھی۔ مولانا عبدالرشید لال مسجد آپریشن میں اسی وجہ سے مارا گیا تھا۔ یہاں تک کہ 12اپریل 2007کو ایک غیر قانونی ایف ایم (FM) کے ذریعے انہوں نے حکومت کو دھمکایا بھی تھا۔ یہ تمام بیانات انہوں نے لال مسجد میں موجور رہ کر دیے تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر انکے مطالبات نہ مانے گئے تو وہ ملک کےکونے کونے میں خود کش حملے کروائیں گے۔

Read more

Need For Public-Private Partnerships In Education

تمام تعلیمی اداروں کے بند ہونے کی وجہ سے چالیس ملین بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ البتہ تعلیمی اداروں  نے ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا لیکن ابھی بھی بہت سے ایسے بچے ہیں جن کے پاس ٹیکنالوجی کی سہولیات ہی موجود نہیں ہیں۔ اسی وجہ سے وہ ورچول لرنگ (Virtual Learning) سے محروم ہیں۔ لہٰذاُنکو اپنی تعلیم جاری رکھنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے۔

Read more

Re-engaging India: The Promise And The Peril

اگرچہ اس دفعہ ہونے والی مشاورت کی ابتداء لائن آف کنٹرول (LoC) پر سیز فائر (Ceasefire) کے معاہدے سے ہوئی۔ اصل میں یہ معاہدہ 2003 میں کیا گیا تھا اور اب دوبارہ سے اس معاہدے کی پابندی پر دونوں ملکوں نے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ اسکے بعد پاکستان اور انڈیا انڈس واٹر ٹریٹی (Indus Water Treaty) پر بات چیت کریں گے۔

Read more

Can The PDM Survive

پاکستان مسلم لیگ ن (PML-N) اور پی پی پی (PPP) کے درمیان بہت زیادہ اختلافات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ اور یہ اختلافات ابھی تک پی ڈی ایم کو ختم کرنے کا سبب تو نہیں بنے ہیں مگر ایسا لگ رہا ہے کہ مستقبل میں یہ ایسا کچھ کر سکتے ہیں۔ البتہ اگر ایسے حالات میں پی ڈی ایم قائم بھی رہتی ہے تو تب بھی وہ حکومت کے لیے کوئی بڑا چیلنج پیدا نہیں کر پائے گی۔

Read more

Covid-19: The Third Wave Is Here

س لہر میں اثر انداز ہونے والے کچھ مریضوںمیں کرونا کی علامات تو پائی جا رہی ہیں لیکن اُن کاپی سی آر (PCR) ٹیسٹ منفی آرہا ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق یہ بات پہلے ہی بتائی جا چکی ہے کہ اس تیسری لہر، جو انگلینڈ سے شروع ہوئی ہے، کی وجہ سے اثرانداز ہونے والے مریضوں کا پی سی آر ٹیسٹ زیادہ تر منفی ہی آتاہے۔ لہٰذا!

Read more

How And Why Is Bangladesh Better Off Than Pakistan Today

بنگلہ دیش کی پچاسویں یوم آزادی کے موقع پر ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ بنگلہ دیش آج پاکستان سے بہتر کیوں ہے۔ سب سے پہلے تو میں آپکو یہاں بتاتا چلوں کہ اس دفعہ بنگلہ دیش کے یوم آزادی کے موقع پر انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی اُنکے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔

Read more

Premier Problem In Punjab

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی پنجاب میں بہت نازک حالات ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں، ایک طرف پی ڈی ایم اپنی ہی نا اہلی کی وجہ سے بکھر کر رہ گئی ہے تو دوسری طرف حکومتی پارٹی کے پنجاب کے وزیراعلیٰ کو لے کر بہت سےمسائل ہیں۔ جب سے حکومت کو سینٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کا دھچکا لگا ہے تب سے حکومت بہت احتیاط سے کام لے رہی ہے۔ گیلانی کی جیت کے بعد حکومت نے بند کمروں میں ایک خفیہ میٹنگ کی اور اس میٹنگ میں حکومتی عمور کو لے کر بڑے فیصلے کیے گئے۔

Read more

Towards Economic Prudence: A Leaf From India’s Experience

حال ہی میں وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک خطاب میں انڈیا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ خطے میں انڈیا کی غیر مفاہمتی پالیسی کو نظر انداز کرتے ہوئے پاکستان انڈیا کے ساتھ اچھے تعلقات بنانا چاہتا ہے۔ البتہ!

Read more