Globalization And the Suez Canal Blockage

چیزوں کی ترسیل کیلئے سب سے سستا طریقہ سمندر ٹرانسپورٹیشن ہے۔ اسی لیے کاروباری مقاصد کیلئے سب سے زیادہ یہی طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر یہ سسٹم ناکام ہو جائے تو پوری دنیا میں اس کے اثرات نظر آئیں گے۔ حال ہی  میں سویز کنال (Suez Canal) میں روکاوٹ اسکی ایک مثال ہے۔ سویز کنال دنیا کی اہم ترین نہر ہے۔ دنیا کی ہر سال کی تقریباً ایک تھائی کے قریب ٹریڈ (Trade) اس نہر کے ذریعے ہوتی ہے۔

Read more

Do You Know Smartphones Share Our Data Every Four And A Half Minutes

حال ہی میں ہوئی ایک نئی تعلیمی ریسرچ کے مطابق سمارٹ فونز ہمارے موبائل کا ڈیٹا اپنی کمپنی کو شیئر کرتے ہیں۔ ریسرچ نے بتایا کہ اس معاملے میں اینڈروئیڈ (Android) اور ایپل (Apple) میں کوئی فرق نہیں ہے، دونوں کمپنیاں یہ کام کرتی ہیں۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپکا موبائل آپکے ہاتھ میں ہے یا جیب میں، موبائل نے ہر ساڈے چار منٹ بعدآپکا ڈیٹا شیئر کر ہی دینا ہوتا ہے۔

Read more

Is Pi a Scam Or Legit? Time to Take Action

پائی کوائن کریپٹوکرنسی (Crypto Currency) کی دنیا میں ایک اُبھرتا ہوا نام ہے۔ پائی کوائن کو آج دنیا بھر میں 13 ملین سے بھی زیادہ لوگ استعمال کر رہے ہیںاور وقت کے ساتھ ساتھ اسکے صارفین کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

Read more

How Two Strangers Set-up Dropbox And Made Billions

ڈراپ باکس (Dropbox) امریکہ کی ایک کلاوٴڈ سٹوریج کمپنی ہے جس کو 2007 میں بنایا گیا تھا۔ اس کو بنانے والے ڈریو ہیوسٹن (Drew Houston) اور آرش فردوسی تھے۔ڈراپ باکس پر کام شروع کرنےسے پہلے یہ ایک دوسرے کیلئے بلکل اجنبی تھے

Read more