What would an autonomous Apple Car mean for Tesla

مپنی نے ابھی تک اس بات کا انکشاف نہیں کیا کہ ایپل مسافر گاڑی ، ڈلیوری وین ، روبوٹ ٹیکسی یا اس طرح کی کوئی اور چیز بنانے جا رہی ہے۔ ان تمام باتوں سے ایک بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ ایپل ٹیسلا کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے۔ یہ بات سب جانتے ہیںکہ ایپل ایسی نئی چیزوں کو بنانے میں مہارت رکھتی ہے۔ اسی وجہ ایپل کی کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جو اچھی نہ ہو ۔

Read more

Need For Public-Private Partnerships In Education

تمام تعلیمی اداروں کے بند ہونے کی وجہ سے چالیس ملین بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ البتہ تعلیمی اداروں  نے ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا لیکن ابھی بھی بہت سے ایسے بچے ہیں جن کے پاس ٹیکنالوجی کی سہولیات ہی موجود نہیں ہیں۔ اسی وجہ سے وہ ورچول لرنگ (Virtual Learning) سے محروم ہیں۔ لہٰذاُنکو اپنی تعلیم جاری رکھنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے۔

Read more