White Supremacist Assaults On Asian Americans

امریکہ میں اس وقت بیس ملین سے بھی زیادہ ایشیاء سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہیں۔ یہ امریکہ کی ٹوٹل آبادی کا تقریباً 6.5 فیصد حصہ ہیں۔ اور یہ تمام لوگ آدھی صدی سے بھی زیادہ عرصے سے امریکہ میں مقیم ہیں۔ ماضی میں بہت دفعہ ایسے حالات پیدا ہوئے کہ ایشیاء سے لوگوں نے امریکہ کی طرف رُخ کیا۔ اٹھارویں صدی کے آخر میں چین سے مزدور امریکہ میں ریلوے سسٹم بنانے آئے تھے

Read more